English Sentences with Urdu Meaning, english to Urdu sentences

100+ Useful English To Urdu Sentences

100+ Daily Use English To Urdu Sentences

Are you looking for a list of English To Urdu Sentences? Here, you will get 100+ the most used English To Urdu Sentences.

Whether you are an English speaker looking to communicate with Urdu-speaking individuals or an Urdu speaker eager to improve your English skills, mastering English to Urdu sentences can be a game-changer on your language learning journey.

English To Urdu Sentences, Urdu sentences, English sentences in Urdu

List of English To Urdu Sentences

English to Urdu sentences are very helpful for English learners, especially for beginners. Most learners find it hard to make sentences in the beginning, but they need English sentences to have a conversation.

Set 1: English To Urdu Sentences

SentencesتلفظMeaning
How many brothers are you?ہاؤ مینی برودرس آر یوآپ کتنے بھائی ہیں؟
Are you married?آر یو مَیرِڈکیا آپ شادی شدہ ہو؟
Why are you so sad?وَائِی آر یو سَو سَیْڈآپ اتنے پریشان کیوں ہو؟
I’m done up.آئم ڈَن اَپمیں سیر ہو گیا ہوں۔
How are things? ہاؤ آر دَ تِھنْگْسکیا حالات (حال چال) ہیں؟
Thank you for your visit.تھینک یو فور یور وِزِٹآپ کی تشریف آوری کا شکریہ
Who is he?ہو اِز ہیوہ کون ہے؟
What is he to you?واٹ از ہی ٹو یووہ آپ کا کیا لگتا ہے؟
It is your vouchsafe.اِٹ اِز یُور واؤچ سَیفْیہ تو آپ کی نوازش ہے۔
I’m very hungry.آئم ویری ہنگریمجھے سخت بھوک لگی ہے۔
Are you hungry?آر یو ہَنْگْریکیا آپ کو بھوک لگی ہے؟
Dinner is ready.ڈِنَر اِز رَیْڈیکھانا تیار ہے۔

برائے یادداشت:

  •  🍜Dinner(ڈِنَر)
  •   رات کا کھانا
  • 🍲Lunch(لَنْچ)
  •   دوپہر کا کھانا
  • 🥪Breakfast(بِرَیْکْ فَسْٹ)
  •   ناشتہ

Set 2: English To Urdu Sentences

SentencesتلفظMeaning
Can you speak English?کین یو سپیک انگلشکیا آپ انگریزی بول سکتے ہو؟
Here is my visiting card.ہیئر اِز مائی وِزِیٹِنگ کَارڈیہ میرا تعارفی کارڈ ہے۔
You are my namesake.یُوآرمَائی نَیْمْ سَیْکْآپ میرے ہم نام ہیں۔
Make yourself at home.مَیْکْ یَورْسَیلْفْ اَیْٹْ ہوماپنا ہی گھر سمجھیے۔
Quite well, thank you. کُوَائِٹ وَیل تَھینک یوبالکل ٹھیک، آپ کی عنایت
She is cute.شی اِز کِیُوْٹْوہ پیاری ہے۔
This is a massive building.دِس از اَ میسو بلڑنگیہ بہت بڑی عمارت ہے۔
It is a serious matter.اٹ از اَ سیریس میٹریہ بڑی بات ہے۔
He is an utter fool.ہی از این اٹر فولوہ بہت بڑا احمق ہے۔
He is hopelessly poor.ہی از ہَوْپْ لَیْسْلی پُوؤَروہ بہت غریب ہے۔
It is a bad mistake.اٹ از اَ بیڑ مس ٹیکیہ بڑی بھول ہے۔
They got a damn defeat.دے گَؤٹ اَ ڈیم ڈِفِیٹاسکی بڑی شکست ہوئی۔

Set 3: English To Urdu Sentences

Sentencesتلفظ Meaning
It is a big problem.اٹ از اَ بگ پروبلمیہ بڑا مسئلہ ہے۔
May you have a long life.مے یو ہیو ا لانگ لائفآپ کو لمبی عمر ملے
Small wits, great boast.سمال وٹس، گریٹ بوسٹچھوٹا منہ بڑی بات
He is a veteran thief.ہی از ا ویٹرن تھیفوہ پکا چور ہے۔
This is authentic news. دس از این اتھینٹک نیوزیہ پکی خبر ہے۔
He is a man of word.ہی از ا مین آف ورڑوہ بات کا پکا ہے۔
He is a reliable person.ہی از ا رَیلائِبل پرسنوہ پکا آدمی ہے۔
This is a fast colour.دس از ا فاسٹ کلریہ پختہ رنگ ہے۔
This is a brick-built house.دس از اَ بِرک بلٹ ہاؤسیہ پکا مکان ہے۔
This is a metaled road.دس از اَ میٹلڈ روڑیہ پکی سڑک ہے۔
This is positive proof.دس از ا پوزیٹو پروفیہ پکا ثبوت ہے۔
This is a mature consideration.دس از اَ میچور کنسِڈریشنیہ پختہ خیال ہے۔

Set 4: English To Urdu Sentences

Sentencesتلفظ Meaning
This is a tender age.دس از ا ٹینڈر ایجیہ کچی عمر ہے۔
This is an unmetalled road.دس از این ان میٹلڈ روڑیہ کچی سڑک ہے۔
This is undercooked rice.دس از انڈر ککڈ رائسیہ کچا چاول ہے۔
This is unbaked bread.دس از ان بیکڈ بریڈیہ کچی روٹی ہے۔
This is a mud-built house. دس از ا مڈ بلٹ ہاؤسیہ کچا مکان ہے۔
He is immensely rich.ہی از ایمنسلی رچوہ بہت امیر ہے۔
He is having intense pain.ہی از ہیونگ ان ٹینس پیناسے بہت درد ہو رہا ہے
Water is ice cold.واٹر از آئس کولڈپانی بہت ٹھنڈا ہے
Iron is red hot.آئرن از ریڈ ہاٹلوہا بہت گرم ہے
We had heavy rain today.وی ہیڈ ا ہیوی رینآج بہت بارش ہوئی
Long long ago there was a king.لانگ لانگ اَگو دئیر واز ا کنگبہت دن ہوئے ایک راجا تھا
There is deep water here.دئیر از ڈیپ واٹر ہئیریہاں بہت پانی ہے

Set 5: English To Urdu Sentences

SentencesتلفظMeaning
He was given a warm welcome.ہی واز کیون ا وارم ویلکماس کا پرجوش استقبال ہوا
He was given a cold welcome.ہی واز گیون ا کولڈ ویلکماسکا روکھا استقبال ہوا
I have scant respect for him.آئی ہیو سکینٹ ریسپیکٹ فور ہممیرے نزدیک اس کی کم قدر ہے
He is a man of slender means.ہی از اَ مین آف سلینڈر مینزوہ کم وسائل کا آدمی ہے
Take light food at night. ٹیک لائیٹ فوڈ ایٹ نائٹرات میں کم کھانا کھائیں
This meat is tough.دِس میٹ از ٹفیہ گوشت سخت ہے
These questions are stiff.دیز کوئسچنز آر سٹفیہ سوالات سخت ہیں
He is a strict person.ہی از اَ سٹرکٹ پرسنوہ سخت آدمی ہے
He got a severe punishment.ہی گوٹ ا سیور پَنِشمَینٹ اسے سخت سزا ملی
The bread is hard.دَ بریڈ از ہارڈروٹی سخت ہے
He has a hard heart.ہی ہیز اَ ہارڈ ہارٹاس کا دل پتھر کا ہے
He adopted a rigid attitude.ہی اڈاپٹڈ ا ریجڈ ایٹی ٹیوڈاس نے سخت رویہ اپنایا

Set 6: English To Urdu Sentences

SentencesتلفظMeaning
He is a fat person.ہی از ا فیٹ پرسنوہ موٹا آدمی ہے
This is thick paper.دس از ا تِھک پیپریہ موٹا کاغذ ہے
He is a man of blunt intelligence.ہی از ا مین آف بلنٹ انٹیلی جنسوہ موٹی عقل کا آدمی ہے
He gets a fat salary.ہی گیٹس ا فیٹ سیلریاسے موٹی تنخواہ ملتی ہے
This is a coarse cloth. دس از ا کورس کلاتھوہ موٹا کپڑا ہے
This is a tidy amount.دس از اَ ٹائڈی اماؤنٹیہ موٹی رقم ہے
This is a thick stick.دس از ا تِھک سٹکیہ موٹی لاٹھی ہے

Set 7: English To Urdu Sentences

Sentences

Meaning

This is a palace of a house.

یہ بہت بڑا مکان ہے

These are small things.

یہ چھوٹی باتیں ہیں

He is my youngest son.

وہ میرا سب سے چھوٹا لڑکا ہے

He is a great man.

وہ بڑا (اہم) آدمی ہے

He is a big gun.

وہ بڑا آدمی ہے

He is small fry.

وہ چھوٹا آدمی ہے

He is receiving higher education.

وہ اونچی تعلیم پا رہا ہے

This is a raised platform.

یہ اونچی جگہ ہے

This house has a high ceiling.

اس مکان کی اونچی چھت ہے۔

He holds a high post.

وہ اونچے عہدے پر ہے

This is a high wall.

یہ اونچی دیوار ہے۔

He is very lean and thin.

وہ بہت دبلا پتلا ہے

This is a thin slice of bread.

یہ روٹی کا پتلا ٹکڑا ہے

Now there is just a lean hope.

اب ایک ہلکی امید ہے

This is a fine fabric.

یہ پتلا سوٹ ہے

She is a light sleeper.

اس کی نیند پتلی ہے

She has a faint voice.

اس کی آواز پتلی ہے

This is a narrow stream.

یہ ایک پتلی نہر ہے

She has a slender waist.

اس کی کمر پتلی ہے۔

She is very slim.

وہ بہت پتلی ہے

She is in critical condition.

اس کی حالت پتلی ہے۔

Basic English To Urdu Sentences

انگریزی کے یومیہ جملے اور فقرے: اب تک آپ نے روز مرہ کام آنے والے انگریزی الفاظ دیکھے اب ہم آپ کو روزانہ کام انے والے انگریزی جملے بتائیں گے۔

  • Behave your self.
  • تمیز سے بات کریں
  • I swear.
  • میں قسم کھاتا ہوں
  •  What is your opinion ?
  • تمہاری رائے کیا ہے؟
  •  Who told you ?
  • تمہیں کس نے بتایا؟
  •  Why are you late ?
  • تم دیر سے کیوں آئے؟
  •  Train is delayed.
  • ٹرین دیر سے چل رہی ہے
  •  Flight is on time.
  • فلائٹ وقت پر ہے
  •  Mind your own business.
  • اپنے کام سے کام رکھو
  • It’s my money.
  • یہ میرے پیسے ہیں
  • Take out the shoes.
  • جوتے اتار دو
  • Keep smiling.
  • ہنستے رہو
  • Hold it .
  • اسے پکڑو
  • Once more.
  • ایک بار اور
  • Repeat it.
  • اسے دہراؤ.
  • God knows.
  • خدا جانے.
  • Do it your self.
  • یہ تم خود کر لو
  • It’s very far.
  • بہت دور ہے
  • Clean it properly.
  • اسے اچھے سے صاف کرو
  • Don’t make noise.
  • شور مت کرو
  • Follow my instructions.
  • جیسا میں کہوں ویسا کرو

2 thoughts on “100+ Useful English To Urdu Sentences”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top