اردو اور انگلش میں 40 رنگوں کے نام

 اردو اور انگلش میں 40 رنگوں کے نام

ہماری روزمرہ کی گفتگو میں رنگ بہت عام ہیں اور ان رنگوں کے نام اردو اور انگلش میں جاننا روزمرہ کی گفتگو میں بہت مفید ہے۔ اسی لیے اس سبق میں چالیس سے زیادہ اردو اور انگلش میں رنگوں کے ناموں کی فہرست دی گئی ہے۔

رنگوں کے نام، رنگوں کے نام اردو میں، رنگوں کے نام انگلش میں

رنگوں کے نام کی فہرست

Blackسیاہ
Whiteسفید
Off whiteہلکا سفید
Blueنیلا
Bright blueروشن نیلا
Navy blue گہرا نیلا
Indigoگہرا نیلا
Greenسبز
Apple greenسیب سبز
Royal greenرویل سبز
Sea greenسمندری سبز
Yellowزرد
Chromeزرد
Orangeنارنگی
Pinkگلابی
Purpleارغوانی/ جامنی
Redسرخ
Signal redگہرا سرخ
Red oxideگہرا
Goldenسنہری
turquoiseفیروزی
Grayسرمئی
Dark greyگہرا سرمئی
Smoke greyدھواں سرمئی
Browmبھوری
Green brownسبز بھوری
Mauveبنفشی
Maroonہلکا قر مزی
Crimsonقر مزی
Carnationگلنازی
Chocolateچاکلیٹ
Oysterہلکا گرے
Cinereousراکھ جیسا سرمئی
Cosmic blueہلکا فیروزی
Scarletسرخ رنگ
Duskyملگجا
Violetوایلیٹ
Emeraldزمرد
Vermilion سندھوری
Paleپیلا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top