Adverb of Manner Meaning in Urdu with Definition and Useful Examples

Adverb of Manner in Urdu | Meaning, Definition, Words and Examples

Adverb of Manner Meaning in Urdu

Adverb of Manner Meaning in Urdu is ‘Mutallik fale Tariqi’. We write it as ‘Mutallik fale Tariqi’ in Roman Urdu and as ‘متعلق فعل طریقی’ in Urdu script.
Roman UrduUrdu
Meaning
Mutallik fale Tariqiمتعلق فعل طریقی

Adverb of Manner Definition in Urdu

تعریف: جس سے کسی کام کے کرنے کا طریقہ یا انداز معلوم ہو اسے Adverb of Manner (متعلق فعل طریقی) کہتے ہیں، جیسے:

Examples:

  • Khalid reads clearly.
  • خالد صاف صاف پڑھتا ہے۔
  • The soldiers fought bravely.
  • فوجی بہادری سے لڑتے ہیں۔

پہلی مثال میں clearly ایک adverb of manner ہے، اس لیے کہ اس سے خالد کے پڑھنے کا طریقہ معلوم ہو رہا ہے یعنی وہ صاف اور واضح پڑھتا ہے، اسی طرح دوسری مثال میں bravely ایک adverb of manner ہے اس لیے کہ اس سے یہ پتا چل رہا ہے کہ فوجی بہادری سے لڑتے ہیں یعنی ان کے لڑنے کا انداز اور طریقہ بہادرانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں👇

List of Adverb of Manner with Urdu meanings

Adverb of Manner کے مشہور الفاظ:

Englishاُردو
Widelyبے تحاشا، وسعت سے
Warmly دل سے
Truthfullyسچائی سے
Suddenlyاچانک
Successfullyکامیابی سے
Speedilyتیزی سے
Slowlyدھیرے سے
Silentlyخاموشی سے
Seriouslyسنجیدگی سے
Safelyحفاظت سے
Rudelyبے رخی سے
Regularlyپابندی سے
Reallyسچ میں
Quietlyچپکے سے
Punctuallyپابندی سے
Politelyشائستگی سے
Perfectlyپوری طرح سے
Patientlyصبر سے
Openlyکھلے عام، اعلانیہ
Neatlyصفائی سے، قرینے سے
Loudlyزور سے
Kindlyبراہ مہربانی
Honestlyایمانداری سے
Happilyخوشی سے
Franklyصاف صاف، کھل کر
Faithfullyایمان داری سے
Exactlyٹھیک ٹھاک، یقینا
Eagerlyبے صبری سے
Easilyآسانی سے
Correctlyصحیح سے

Adverb of Manner Examples in Urdu

There are many adverb of manner in English, some of which we have listed below with Urdu meaning.
Learn Adverb of Manner in Urdu

Adverb of Manner (فعل متعلق طریقی) کی چند مثالیں:

EnglishUrdu
Calmlyسکون سے
He did his work slowly and calmly.اس نے اپنا کام آرام و سکون سے کیا۔
Bravelyبہادری سے
The soldiers fight bravely.فوجی بہادری سے لڑتے ہیں۔
Beautifullyخوبصورتی سے
I can design it beautifully.میں اسے خوبصورتی سے ڈیزائن کر سکتا ہوں۔
Certainlyیقینا، ضرور
He will certainly pass the exam.وہ امتحان میں ضرور پاس ہو جائےگا۔
Quicklyجلدی سے، تیزی سے
Bad news travels quickly.بری خبر تیزی سے پھیل جاتی ہے۔
Gladlyخوشی سے، بخوشی
I will gladly help you.میں بخوشی آپ کی مدد کروں گا۔
Badlyبری طرح
He treated me badly.وہ میرے ساتھ بری طرح پیش آیا۔
Thusاس طرح، نتیجتا، اس لیے
I didn’t do my homework and thus got a bad grade.میں ہوم ورک نہیں بناتا، اس لیے میرے اچھے نمبر نہیں آتے۔

How to create an adverb of manner in Urdu

Learn to create an adverb of manner in Urdu with Examples:

ایک adverb of manner بنانے کے لیے ہم عام طور پر صفت کے آخر میں لفظ “ly”  بڑھاتے ہیں۔ جیسے:

  • quick – quickly
  • careful – carefully
  • gentle – gently

When an adjective ends in -y we change the -y to -i then add -ly. For example,

اگر کسی صفت کے آخر میں لفظ ‘Y’ ہو، تو ہم اس کو ‘I‘ سے بدل دیتے ہیں، اور اخر میں ly بڑھا دیتے ہیں۔ جیسے:

  • happy – happily
  • greedy – greedily
  • easy – easily

لیکن کچھ متعلق فعل سماعی ہوتے ہیں یعنی وہ بغیر قاعدے کے ہوتے ہیں اور انہیں اہل زبان جیسے استعمال کرتے ہیں ہمیں بھی ویسا ہی کرنا ہے بس۔ جیسے:

  • good – well
  • hard – hard
  • fast – fast
  • late – late
  • straight – straight
  • high – high

Position of an adverb of manner in a sentence

ایک جملے میں ایک متعلق فعل کہاں لگتا ہے؟ اس کی بہت اہمیت ہے کیونکہ اس سے جملہ صحیح اور غلط اور معنی میں تبدیلی ہوجاتی ہے۔

adverbs of manner عام طور پر فعل کے بعد آتا ہے۔

  • We dress casually on Mondays.
  • She runs very fast.

کبھی کبھی جملہ میں تاکید پیدا کرنے کے لیے فعل سے پہلے لایا جاتا ہے۔ جیسے:

  • She hurriedly opened the present.
  • They sadly left before we arrived.
  • I quickly ran to the shops.

اگر جملے میں دو فعل ہوں تو adverb کی جگہ معنی کو بدل سکتی ہے۔ جیسے:

  • They accepted the offer immediately and moved out.
  • انہوں نے فوراً پیشکش قبول کر لی اور باہر چلے گئے۔
  • They accepted the offer and moved out immediately.
  • انہوں نے پیشکش قبول کر لی اور فوراً باہر چلے گئے۔

پہلے جملے میں ‘immediately‘ کا تعلق صرف پہلے فعل سے ہے، جب کہ دوسرے جملے میں ‘immediately‘ دونوں افعال سے متعلق ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top