Use of will be in English grammar آج ہم Simple future یعنی جملۂ اسمیہ کے زمانۂ مستقبل کے جملے بنانا سیکھیں گے. علامت: اس لیے سب سے پہلے آپ زمانۂ مستقبل کی علامت جان لیں۔ جن جملوں کے آخر میں ؛ “ہوگا” , “ہوگی” یا “ہوں گے” کا لفظ ہوگا وہ مستقبل کے جملے ہوں…