Helping Verbs in Urdu | Meaning, Definition & Examples
Learn Helping Verbs in Urdu with meaning, definition and examples.
آج ہم انگلش اجزائے ترکیبی کی ایک اہم قسم (Helping verbs) کو تفصیل اور مثالوں کے ساتھ جانیں گے۔ اس سبق کو ہم نے تین قسموں میں تقسیم کیا ہے:
- Helping Verb Meaning in Urdu
- Helping Verbs Definition in Urdu
- Types of Helping verb in Urdu
چلیے شروع کرتے ہیں۔۔۔۔
Helping Verbs in Urdu
Helping Verb Meaning in Urdu
Helping verb meaning in Urdu is ‘Muawin Fayl’. This is written as ‘Muawin Fayl’ in Roman Urdu and as ‘معاون فعل’ in Urdu script.
Helping Verbs Definition in Urdu
ایک Helping verb (ہَیلْپِنگ وَرب) جسے auxiliary verb (اَیکزِی لَری ورب) بھی کہا جاتا ہے۔ وہ افعال جو جملے میں موجود فعل اصلی کی مدد کرتے ہیں انہیں Helping Verbs (معاون افعال) کہا جاتا ہے۔
- Did he go?
- کیا وہ گیا؟
اوپر والے جملے میں لفظ Did ایک Helping verb ہے جو جملے کے فعل اصلی (go) کی مدد کر رہا جملے کو سوالیہ بنانے میں۔
Use of Helping Verb in Urdu
اس کا استعمال main verb (اہم فعل) کے ساتھ کیا جاتاہے تاکہ وہ main verb کی مدد کرے۔ یہ تین چیزوں میں main verb کی مدد کرتا ہے۔
1۔ زمانہ/ Tense
یعنی اس چیز کو متعین کرنے میں مدد کرتاہے کہ جملہ کس زمانہ کاہے ماضی، حال یا مستقبل کا۔
Tense کی مثالیں
ماضی
|
حال
|
مستقبل
|
---|---|---|
He was going
|
He is going
|
He will be go
|
ہی وز گوئنگ
|
ہی از گوئنگ
|
ہی وِل بی گو
|
وہ جارہا تھا
|
وہ جارہا ہے
|
وہ جارہا ہوگا
|
اوپر والے جملوں میں معاون افعال (Helping Verbs) کی وجہ سے زمانے بدلے ہیں۔
2۔Mood
جملوں کی شکلوں کو mood کہتے ہیں۔ جیسے، مثبت، منفی، سوالیہ وغیرہ۔ اس کو ظاہر کرنے میں بھی معاون افعال (Helping Verbs) مدد کرتے ہیں۔
Mood کی مثالیں
- Did he go?
- کیا وہ گیا؟
- He did not go.
- وہ نہیں گیا۔
3۔Voice
جملہ کو مجہول ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔
Voice کی مثالیں
Active | Passive |
---|---|
He was playing football. | Football was being played |
وہ فٹ بال کھیل رہاتھا۔ | فٹ بال کھیلا جارہاتھا۔ |
Helping Verbs Examples in Urdu
Auxiliary verb یا Helping verb کی دو قسمیں ہیں:
1۔Primary Auxiliaries
2.Modal Auxiliaries / Modal Verbs
Primary Auxiliaries
Primary auxiliaries (پرائمَری اَیکْزیلَری) کو main auxiliary verb بھی کہتے ہیں۔ اور اس کے تین Forms (شکلیں) ہیں:
- To Be: am, is, are, was, were, being, been, will be
- To Have: has, have, had
- To Do: does, do, did
نیچے ہم نے اُردو معانی (Urdu Meanings) اور مثالوں کے ساتھ Helping Verbs کی فہرست (List) تیار کی ہے تاکہ آپ کے لیے سمجھنا آسان ہوجائے۔
To be Helping Verbs List With Urdu Meaning
To have
To do
Modal verbs in Urdu
ایک Modal auxiliaries verb یا Modal verb ایک قسم کی معاون فعل ہے جو استعداد، امکان، اجازت اور ذمہ داری جیسے خیالات کے اظہار کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ نیچے موڈل معاون فعل دیے گئے ہیں.
- must
- shall
- will
- should
- would
- ought (to)
- can
- could
- may
- might