Preposition in Urdu | Meaning, Definition and All Types
- Preposition meaning in Urdu
- Preposition Definition in Urdu
- Types of preposition in Urdu
آج ہم اردو میں Prepositions (حروف جر)، اس کی تعریف اور اقسام کو مثالوں کے ساتھ بیان کریں گے نیز اس کو سمجھھنے میں مدد کے لیے آخر میں مشق بھی کرائیں گے۔۔
تو چلیے بلا تاخیر شروع کرتے ہیں۔…..
Preposition in Urdu |
Preposition meaning in Urdu
Word | Meaning |
---|---|
Preposition | حرف جار |
Definition of Preposition in Urdu
Preposition وہ لفظ ہے جو کسی اسم یا اسم ضمیر سے پہلے آکر اس کا تعلق جملے میں موجود کسی دوسرے لفظ ظاہر کرتا ہے، اب جملے میں موجود وہ لفظ اسم بھی ہوسکتا ہے اور ضمیر بھی ہوسکتا ہے۔ جیسے:
Examples:
- at | پر
- on | پر
- in | میں
- with | ساتھ
- between | درمیان
- from | سے
- about | کے بارے میں
انگلش میں Prepositions کی تعریف اس طرح کرتے ہیں:
پہلی مثال میں لفظ on (پر) نے آکر لفظ table کا تعلق لفظ keys سے ظاہر کیا کہ keys (چابیاں) اس پر رکھی ہوئی ہیں، لہذا اس لفظ on کو Preposition کہیں گے۔
آخری مثال میں He ضمیر اور room کے درمیان کیا تعلق ہے یہ سمجھ میں نہیں آرہا تھا، لیکن in (میں) نے آکر ظاہر کردیا کہ he(وہ) room کے اندر ہے؛ لہذا ا یہ لفظ in یہاں پر Preposition کہلائےگا۔
یہ بھی پڑھیں!
Types of Preposition in Urdu
After the definition of prepositions in Urdu, let’s understand the types of prepositions in Urdu.
حرف جار (Preposition) کی عموماً سات قسمیں بیان کی جاتی ہیں:
English | Urdu |
---|---|
Simple Preposition | حرف جار مطلق |
Double Preposition | حرف جار مضاعف |
Compound Preposition | حرف جار مرکب |
Phrase Preposition | حرف جار مرکب ناقص |
Participle Preposition | حرف جار حالیہ |
Detached Preposition | حرف جار غیر مربوط |
Disguised Preposition | حرف جار مستتر |
- Simple prepositions
- Compound prepositions
- Phrase prepositions
اور کچھ لوگ پانچ قسمیں بیان کرتے ہیں:
- Simple prepositions
- Double prepositions
- Compound prepositions
- Participle prepositions
- Phrase prepositions
یعنی Detached اور Disguised کو چھوڑ دیتے ہیں، اس لیے کہ اس کا بہت کم استعمال ہوتا ہے، یا پہلے پانچ میں ہی یہ شامل ہوتے ہیں.
اب آگے ہم ہر ایک قسم کو تعریف اور مختصر مثالوں سے بیان کریں گے۔
Simple Preposition in Urdu
جو Prepositions صرف ایک لفظ سے بنا ہو انہیں Simple Preposition یا Common Preposition (حروف جار مطلق) کہتے ہیں۔ ان کا استعمال وقت یا جگہ کو بتانے کے لیے کرتے ہیں۔
Simple Preposition Examples
چلیے کچھ Simple Preposition Examples دیکھتے ہیں:
- In
- On
- Any
- To
- For
- From
- Up
- Near
- With
جملوں میں استعمال کی مثالیں:
We are running in the gym today. | آج ہم جیم میں دوڈ رہے ہیں۔ |
The sun is above the clouds۔ | سورج ☀️ بادلوں اوپر ہے۔ |
She lives near her workplace. | وہ اپنے کام کی جگہ کے پاس رہتی ہے۔ |
She drew the picture with Zaid. | س نے زید کے ساتھ ایک تصویر کھینچی۔ |
He is in the room. | وہ گاتی ہی |
She lost her ring at the beach. | اس نے ساحل پر اپنی انگوٹھی کھودی۔ |
The book belongs to Zaid. | کتاب زید سے تعلق رکھتی ہے۔( زید کی ہے) |
They were sitting by the tree. | وہ درخت کے پاس بیٹھے تھے |
She lives near her school. | وہ اپنے اسکول کے قریب رہتی ہے۔ |
The book is on the table | کتاب ٹیبل پر ہے۔ |
Double Preposition in Urdu
وہ Prepositions جو دو الفاظ سے مل کر بنے ہوں انہیں Double Prepositions (حرف جار مضاعف) کہتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال سمت کی طرف اشارہ کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ چلیے مثالوں سے سمجھتے ہیں:
Double Preposition Examples
- Into
- upon
- upto
- within
- without.
جملوں میں استعمال کی مثالیں:
بچہ میز پر چڑھ گیا۔
It is upto us to find the answer.
جواب تلاش کرنا ہم پر منحصر ہے۔
She never leaves without her phone.
و
ہ کبھی بھی اپنے فون کے بغیر نہیں نکلتی
The bird sat atop the oak tree.
چڑیا بلوط کے درخت کے اوپر بیٹھ گئی۔
He will return within 3 hours.
وہ تین گھنٹے کے اندر واپس آجائےگا۔
He sat upon the floor.
وہ چھت پر بیٹھا۔
Compound Preposition in Urdu
وہ Prepositions جو دو یا دو سے زیادہ الفاظ سے مل کر بنتے ہیں انہیں Compound Prepositions یا Complex prepositions (حرف جار مرکب) کہتے ہیں۔ اور یہ عموماً کسی اسم، صفت یا فعلِ متعلق کے شروع میں A یا Be لگاکر بنتے ہیں۔ جیسے:
A+cross = across
Compound Preposition Examples
- Across
- Around
- Among
- Behind
- Before
- Below
جملوں میں استعمال کی مثالیں:
Phrase Preposition in Urdu
وہ Prepositions جو دوسرے الفاظ کے ساتھ Phrase (فقرہ) کی شکل میں استعمال ہوتے ہیں انہیں Phrase Prepositions (حرف جار مرکب ناقص) کہتے ہیں۔اور انہیں Prepositional Phrase بھی کہتے ہیں۔ ان کا ایک جزو ایک Simple Preposition ہوتا ہے۔ جیسے:
On+Time = on time
Phrase Preposition Examples
- According to
- along with
- because of
- on time
- in order to
- Instead Of
جملوں میں استعمال کی مثالیں:
Participle Prepositions in Urdu
وہ Prepositions جن کے اخیر میں ing یا ed کا استعمال ہوا ہو، انہیں Participle Prepositions (حرف جار حالیہ) کہتے ہیں۔
Participle Prepositions Examples
- Considering
- Concerning
- Baring
- Regarding
- Provided
جملوں میں استعمال کی مثالیں:
Detached Prepositions in Urdu
جب کسی Preposition کو اس کے object (مجرور) سے الگ کرکے استعمال کیا جاتا ہے تو اسے Detached Preposition (حرف جار غیر مربوط) کہتے ہیں۔ یہ عموماً کسی جملہ کے اخیر میں استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے:
Disguised Preposition in Urdu
وہ Prepositions جو مستتر یعنی چھپے ہوئے ہوتے ہیں یا یوں کہیے کہ وہ دوسرے حرف میں بدل جاتے ہیں؛ جیسے on بدل جاتا ہے A میں اور of بدل جاتا ہے o میں، انہیں Disguised Preposition (حرف جار مستتر) کہتے ہیں۔ جیسے:
یہ👇 اسباق بھی پڑھیں !
Nice
Preposition meaning in urdu is ..hurf-e-jaar . 😟 Ab hurf-e- jaar k meaning malom krne k lye urdu seekho pehly 😫